20 Sep 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اپنے دفتر میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر مذہبی امور جناب انیق احمد صاحب سے ملاقات کررہے ہیں
18 Jul 2023 شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے نئی دہلی میں ہند اسکالرز ایسوسی ایشن کے صدر شیخ ارشد مدنی اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد سے ملاقات کی۔
17 Jul 2023 شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے نئی دہلی میں امیر ہند شیخ ڈاکٹر اصغر علی امام مہدی سلفی اور مرکزی اہل الحدیث انجمن سے ملاقات کی۔
14 Jul 2021 عزت مآب شيخ ڈاكٹر محمد العيسى نے بین الاقوامی آرگنائزیشن برائے ہجرت کے ڈائریکٹر جنرل جناب انتونیو ویٹورینو سے ملاقات كى
05 Mar 2020 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی مولانا مالک ابراہیم اسٹیٹ یونیورسٹی انڈونیشیا میں لیکچر دے رہے ہیں
05 Mar 2020 صدر جمعیت نہضۃ العلماء انڈونیشیا کا،عزت مآب سیکرٹری جنرل کے اعزاز میں خطاب اور ظہرانہ کی تقریب
05 Feb 2020 کروشیا کی صدر، ڈاکٹر محمدالعیسی کے ہمراہ زغرب میں رابطہ عالم اسلامی کی،سلامتی اور امن کے فروغ کے لئے انسانی اخوت سے متعلقہ کانفرنس کا افتتاح کررہی ہیں
05 Jan 2020 عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت واشنگٹن میں امریکی سینٹر ٹیڈ کروز سے ملاقات کی