سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سوئٹزرلینڈ کے شہر لاچاک ڈی فونڈز میں واقع "کلب 44" (Club 44) میں”اسلام اور مغرب
تازہ ترین خبریںیورپ کے ایک بڑے فکری پلیٹ فارم کی 80 سالہ تقریب کے موقع پر، جس میں سیاسی جماعتوں کے قائدین بھی شریک تھے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سوئٹزرلینڈ کے شہر لاچاک ڈی فونڈز میں واقع "کلب 44" (Club 44) میں”اسلام اور مغرب: اختلافات کو سمجھنا اور غلط فہمیوں کا ازالہ“ کے عنوان سے ایک لیکچر دیا۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ سیکرٹری جنرل اس ممتاز ادارے میں لیکچر دینے والے پہلے عرب اسلامی شخصیت ہیں۔ اس سے قبل یہ ادارہ مختلف سربراہان مملکت، معروف مفکرین اور فلسفیوں کی میزبانی کرچکاہے۔