سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گنی بساؤ یونیورسٹی میں اسلامی اقدار کے موضوع پر خطاب کیا
تازہ ترین خبریںسیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گنی بساؤ یونیورسٹی میں اسلامی اقدار کے موضوع پر خطاب کیا، جس میں #میثاق_مکہ_مکرمہ کے نکات پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر اہم مسلم اور غیر مسلم شخصیات، یونیورسٹی کے اساتذہ، اور بڑی تعداد میں طلبہ وطالبات موجود تھے۔