”انڈونیشیا کے اپنے باضابطہ دورے کے دوران“:

 رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے انڈونیشیا کے مختلف اسپتالوں میں رابطہ کے جاری متعدد طبی پروگراموں کا جائزہ لیا۔ (ساتھ میں منسلک تصاویر رابطہ کے ”پیدائشی شگافِ لب“ آپریشن پروگرام سے متعلق ہیں)۔