عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج ”بین المذاہب مکالمہ“ کے موضوع پر لیکچر دیا
تازہ ترین خبریںسیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج جکارتہ میں انڈونیشیا کی وزارتِ مذہبی امور کے مرکزی دفتر میں”بین المذاہب مکالمہ“ کے موضوع پر لیکچر دیا۔
اس موقع پر انڈونیشیا کے وزیرِ مذہبی امور سمیت ملک کے مختلف مذاہب کی قیادت بھی موجود تھی۔