عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں منعقد ہونے والے اقوامِ متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب کے گیارہویں عالمی فورم کی افتتاحی نشست سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریںسیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں منعقد ہونے والے اقوامِ متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب کے گیارہویں عالمی فورم کی افتتاحی نشست سے خطاب کیا۔ فورم کا عنوان تھا: ”اقوام متحدہ کا اتحاد برائے تہذیب: انسانیت کے لئے دو دہائیوں پر محیط مکالمہ، کثیر قطبی دنیا میں باہمی احترام اور مفاہمت کے نئے مرحلے کی جانب“۔