سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین فلسطین کے سفیر، جناب مازن غنیم کا استقبال کیا۔
عملی زندگیسیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
نے آج دوپہر اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین فلسطین کے سفیر، جناب مازن غنیم کا استقبال کیا۔ ملاقات میں فلسطین کی تازہ صورتحال اور غزہ کے حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔