شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر، ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور، عزت مآب ڈاکٹر محمد نعیم بن بن مختار کا استقبال کیا
عملی زندگیمسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے افتتاح کے موقع پر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر، ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور، عزت مآب ڈاکٹر محمد نعیم بن بن مختار کا استقبال کیا۔
ملاقات میں اس اقدام سے متعلق امور اور باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔