شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض آفس میں مملکت سعودی عرب میں متعین برازیل کے سفیر محترم مارسيلوڈیلا ڈینا سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دو  طرفہ تعلقات  کے پہلوؤں میں تعاون کا جائزہ لیا گیا۔