عزت مآب شيخ ڈاكٹر ⁧‫محمد العيسى‬⁩ نے گذشتہ شام ⁧‫پاكستان‬⁩ علماء كونسل كے چيئرمين شيخ طاہر محمود اشرفى سے ملاقات كى۔ ملاقات ميں باہمى دلچسپى كے امور پر تبادلۂ خيال كيا گيا۔