ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ نے آج عرقی فقہ اکیڈمی کے سربراہ شیخ ڈاکٹر احمد حسن طہ کا استقبال کیا۔انہوں نے گذشتہ سال سرزمین مقدس ‫#مکہمکرمہ‬ پر عراقی مرجعیات کے اجلاس  کے مثبت اثرات کو سراہتے ہوئے کہاکہ  تمام فریقین نے رابطہ کمیٹی کی تجاویز کردہ سفارشات پر عمل در آمد کیا ہے۔