ڈاکٹر محمد العیسی نے آج عرقی فقہ اکیڈمی کے سربراہ شیخ ڈاکٹر احمد حسن طہ کا استقبال کیا ملاقات-استقبال 23 Feb 2022, 04:45 AM ڈاکٹر محمد العیسی نے آج عرقی فقہ اکیڈمی کے سربراہ شیخ ڈاکٹر احمد حسن طہ کا استقبال کیا شیئر کیجئے:
23 Feb 2022 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یورو نیوز نیٹ ورک کے صدر جناب پیدرو ورگاس ڈیوڈ کا خیرمقدم کیا۔
23 Feb 2022 ”کابل“ میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے دورے کی شاندار پذیرائی افغانستان کے وزیرِاعظم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کابل میں خیرمقدم کیا
23 Feb 2022 افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند نے دارالحکومت ”کابل“ میں وزیرِ اعظم ہاؤس میں ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا، جو گزشتہ روز ایک باضابطہ دورے پر "کابل" پہنچے تھے۔
23 Feb 2022 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں ابوظہبی فورم برائے امن کے سیکرٹری جنرل، شیخ محفوظ بن بیہ سے ملاقات کی۔