عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ نے اپنے دفتر میں متحدہ عرب ‫امارات‬ کے سفیر عزت مآب شیخ نہیان بن سیف آل نہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔