سیکرٹری جنرل،چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے وزیر مملکت برائے سیفران،وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان سینیٹر محمد طلحہ محمود کا استقبال کیا
ملاقات-استقبالمکہ مکرمہ ہاؤس میں: سیکرٹری جنرل،چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے وزیر مملکت برائے سیفران،وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان سینیٹر محمد طلحہ محمود کا استقبال کیا۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔