سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں تائی پے کے اقتصادی اور ثقافتی نمائندے جناب سامی جانج کا استقبال کیا
ملاقات-استقبالسیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج شام اپنے دفتر میں سعودی عرب میں تائی پے کے اقتصادی اور ثقافتی نمائندے جناب سامی جانج کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔