سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”سڈنی“ میں اپنی قیام گاہ پر کسٹمر سروس، ڈیجیٹل گورنمنٹ، ایمرجنسی سروسز اور امورِ نوجوانان کے وزیر جناب جہاد دیب کا استقبال کیا
ملاقات-استقبالآج شام:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”سڈنی“ میں اپنی قیام گاہ پر کسٹمر سروس، ڈیجیٹل گورنمنٹ، ایمرجنسی سروسز اور امورِ نوجوانان کے وزیر جناب جہاد دیب کا استقبال کیا۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔