آج دوپہر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”سڈنی“ میں واقع اپنی قیام گاہ پر وفاقی وزیرِ داخلہ اور ایوانِ نمائندگان میں قائدِ ایوان جناب ٹونی برک کا استقبال کیا۔ 
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔