09 Aug 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین کینیڈا کے سفیر جناب جین فلپ لینٹو سے ملاقات کی۔
21 Jul 2023 شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے ریاض میں کوآرڈینیشن برانچ آفس میں ڈاکٹر ڈینس زوسڈیک اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد سے ملاقات کی۔
19 Jul 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نئی دہلی میں مالدیپ کے وزیر خارجہ جناب عبد اللہ شاہد سے ملاقات کی۔
19 Jul 2023 ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر جناب اجیت ڈوبھال دارالحکومت نئی دہلی میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خیرمقدم کررہے ہیں
16 Jul 2023 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر جامعہ سلفیہ کے ناظم اعلی فضیلۃ الشیخ عبد اللہ سعود سلفی کا استقبال کیا۔
14 Jul 2023 وزیر اقلیتی امور محترمہ اسمرتی زبین ایرانی نے دار الحکومت نئی دہلی میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کا استقبال کیا۔
13 Jul 2023 ہندوستان کے وزیر خارجہ جناب سبرامنیم جے شنکر نے نئی دہلی میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کا استقبال کیا
13 Jul 2023 شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے نئی دہلی میں اسلامک یونیورسٹی آف مالابار، کیرالہ، انڈیا کے پرنسپل شیخ ڈاکٹر حسین ابوبکر کویا مدوار سے ملاقات کی۔
13 Jul 2023 سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےدار الحکومت نئی دہلی میں جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود مدنی سے ملاقات کی۔