02 Jul 2023 ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے مرکزی کال سنٹر میں محترم وزیر، ڈاکٹر شفر الدین کمبو کا استقبال کیا۔ مکہ دفتر۔
01 Jul 2023 سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں امیر جمعیت اہل حدیث،ہند شیخ ڈاکٹر اصغر علی امام مہدی سلفی کا استقبال کیا۔
15 Jun 2023 آج سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں سنی اوقاف دیوان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مشعان الخزرجی کا استقبال کیا۔
12 Jun 2023 میثاق مکہ مکرمہ کی اسلامی اقدار کو افریقی براعظم میں لاکھوں ائمہ کی تربیت کا حصہ بنانے پر اتفاق
09 Jun 2023 سیکرٹری جنرل، چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر کو بوسنیا وہرزیگونیا کے مفتی اعظم شیخ حسین کوازووچ کا استقبال کیا۔
31 May 2023 تہذیبی تصادم اور ٹکراؤ کے تصورات کا مقابلہ کرنے کے لئے عظیم انسانی مشترکات کی روشنی میں اقوام کے درمیان رابطہ اور تہذیبی اتحاد کی اقدار کے فروغ کے لئے تعاون کے طریقوں پر تبادلۂ خیال
20 May 2023 گذشتہ شام سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں انٹرنیشنل انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کے سابق ڈائریکٹر،جناب کامل ادریس کی جانب سے خیر مقدم۔
09 May 2023 سیکرٹری جنرل، چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر کو بوسنیا وہرزیگونیا کے مفتی اعظم شیخ حسین کوازووچ کا استقبال کیا۔