21 Jul 2022 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ڈاکٹر ہدایت نور وحید کی سربراہی میں عوامی مشاورتی کونسل،انڈونیشیا کے ایک وفد کا استقبال کیا۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
16 Jul 2022 سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العيسى نے رابطہ کے مکہ مکرمہ مرکزی دفتر میں جمہوریہ مصر کے سپریم کونسل برائے میڈیا ریگولیشن کےصدر کرم جبر کا استقبال کیا۔
12 Jul 2022 ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں وزیر اوقاف ومقدسات اسلامیہ،اردن ڈاکٹر محمد الخلایلہ کا استقبال کیا
11 May 2022 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی دفتر میں صدر علمائے افریقہ فورم اورموریطانیہ اور مغربی افریقہ کے اسلامی ثقافتی جمعیت کے صدر شیخ ڈاکٹر محمد حافظ النحوی کا استقبال کیا۔
29 Mar 2021 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عزت مآب شیخ نہیان بن سیف آل نہیان سے ملاقات کی
23 Mar 2021 عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بوسنیا وہرزیگووینا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ڈاکٹر بصیرہ تورکوویچ سے ملاقات کی
12 Jan 2021 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعیت اہل سنت والجماعت،جمہوریہ مالی کے جنرل کوآرڈینیٹر کو کا استقبال کیا