19 Mar 2023 سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر جناب وان زایدی عبد اللہ سےملاقات کی۔
12 Jan 2023 سیکرٹری جنرل،چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں صومالیہ کے وزیراوقاف ومذہبی امور شیخ مختار روبو علی سےملاقات کی
10 Aug 2022 سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العيسى نے اپنے ریاض دفتر میں بين الاقوامي كونسل برائے عربی زبان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر علی عبد اللہ موسی سے ملاقات کی۔
07 Aug 2022 سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے آج دوپہر کو سعودی عرب میں جمہوریہ جزائر کے سفیر ڈاکٹر محمد علی بوغازی کا استقبال کیا
04 Aug 2022 سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے جمعیت علمائے ہند کے صدر شیخ ارشد مدنی اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا
02 Aug 2022 شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج شام ہندوستان میں دار العلوم کے بین الاقوامی مرکز کے صدر ڈاکٹر انورخان سے ملاقات کی
21 Jul 2022 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ڈاکٹر ہدایت نور وحید کی سربراہی میں عوامی مشاورتی کونسل،انڈونیشیا کے ایک وفد کا استقبال کیا۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
16 Jul 2022 سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العيسى نے رابطہ کے مکہ مکرمہ مرکزی دفتر میں جمہوریہ مصر کے سپریم کونسل برائے میڈیا ریگولیشن کےصدر کرم جبر کا استقبال کیا۔