Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

البانیہ کے وزیر اعظم جناب ایدی راما نے دار الحکومت تیرانا میں وزیر اعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • البانیہ کے وزیر اعظم جناب ایدی راما نے دار الحکومت تیرانا میں وزیر اعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی...
البانیہ کے وزیر اعظم جناب ایدی راما  نے دار الحکومت تیرانا میں وزیر اعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب  شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔ February 20, 2024

البانیہ کے وزیر اعظم جناب ایدی راما نے دار الحکومت تیرانا میں وزیر اعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔

ڈاکٹر العیسی کا خیر مقدم..تہذیبوں کے درمیان مفاہمت اور تعاون کے فروغ  کے لئے رابطہ کو تیرانا میں بین الاقوامی کانفرنس کی دعوت..تاکہ البانیہ کے تجربے کے تناظر میں مذہبی، نسلی اور ثقافتی تنوع کے بارے میں عالمی بیداری کو بڑھایاجائے:

البانیہ کے وزیر اعظم جناب ایدی راما  نے دار الحکومت تیرانا میں وزیر اعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب  شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔

ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔جناب وزیر اعظم نے  ڈاکٹر العیسی کے دورۂ البانیہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے متنوع معاشروں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ میں #رابطہ_عالم_اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔

یاد رہے کہ سیکرٹری جنرل  نے البانیہ کے مذہبی رہنماؤں کے ساتھ ایک گول میز اجلاس میں بھی شرکت کی جہاں پہلی بار یہ رہنما مشترکہ عشائیہ میں شریک ہوئے۔ اس تقریب میں البانیہ کے سینئر وزیر اور سفارتی کور کے ارکان بھی موجود تھے، جن کی قیادت تیرانا میں خادم حرمین شریفین کے سفیر جناب فیصل بن غازی حفظی کررہے تھے۔ اجلاس میں ویٹیکین کے سفیر بھی شریک تھے۔

البانیہ کے وزیر اعظم جناب ایدی راما  نے دار الحکومت تیرانا میں وزیر اعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب  شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026