Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

آسٹریلیا کے وزیر اعظم کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • آسٹریلیا کے وزیر اعظم کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
آسٹریلیا کے وزیر اعظم کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات April 14, 2026

آسٹریلیا کے وزیر اعظم کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

آسٹریلیا کے وزیر اعظم کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

سڈنی:
آسٹریلیا کے وزیر اعظم، جناب انتھونی البانیزی نے سڈنی میں واقع وزیر اعظم ہاؤس میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کا استقبال کیا۔
اس ملاقات میں باہمی احترام اور تعاون کے ذریعے معاشرتی تنوع کے استحکام کی اہمیت پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ  اقوامِ عالم کے درمیان دوستی کو فروغ دینے کے لیے معیاری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا، اور اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کی تنظیموں کے کردار کو مزید مؤثر بنانے کی اہمیت اجاگر کی گئی۔ ملاقات میں آسٹریلیا میں مختلف ثقافتی و سماجی تنوع کے باوجود پائے جانے والے ہم آہنگ بقائے باہمی کے ماڈل کو سراہا گیا، اور اس کے فروغ و استحکام میں آسٹریلوی حکومت کے نمایاں کردار کی بھی تحسین کی گئی۔

آسٹریلیا کے وزیر اعظم کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
آسٹریلیا کے وزیر اعظم کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
آسٹریلیا کے وزیر اعظم کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026