سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کی "عالمی ڈیجیٹل قرآنی درسگاہ" کے ممتاز قُرّاء سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کی "عالمی ڈیجیٹل قرآنی درسگاہ" کے ممتاز قُرّاء سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران اس آن لائن مرکز کے معیارات سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، نیز عالمی سطح پر اس کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے اور اسے فروغ دینے میں مددگار مؤثر طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا نیوزی لینڈ کے گورنمنٹ ہاؤس میں وہاں کے قدیم باشندوں ”ماوری“ قبیلے کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا