Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادتوں کا کردار“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادت...
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادتوں کا کردار“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی September 7, 2026

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادتوں کا کردار“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی

آج دوپہر، جدہ میں تنظیم کے صدر دفتر میں، اسلامی فقہ اکیڈمی کے صدر عزت مآب شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید، سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر قطب سانو، اور نامور علمائے کرام اور مفتیان عظام کی موجودگی میں:

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل،  عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادتوں کا کردار“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، جس کا اہتمام اسلامی تعاون تنظیم کے تحت قائم بین الاقوامی اسلامی فقہ اکیڈمی نے کیا تھا۔

سیمینار کا مقصد خواتین کے خلاف تشدد کے مفہوم کو شرعی بنیادوں پر واضح اور منضبط کرنا، اس کی مختلف صورتوں، اسباب اور اثرات کو بیان کرنا، بعض شرعی نصوص سے متعلق غلط تصورات کی اصلاح کرنا، اور اس کی روک تھام اور مقابلے میں مذہبی قیادتوں کے کردار کو مزید مؤثر بنانا ہے۔

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادتوں کا کردار“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادتوں کا کردار“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادتوں کا کردار“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادتوں کا کردار“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی چند جھلکیاں

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادتوں کا کردار“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت…

مزید پڑھیے

مکہ مکرمہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسی کی جانب سے ”قرآن وسنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“کے افتتاح کی جھلکیاں

مکہ مکرمہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسی کی جانب سے ”قرآن وسنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“کے افتتاح کی جھلکیاں

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026