Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

اسلام کی خدمت

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عالمی اقدامات
  • اسلام کی خدمت

ڈاکٹر العیسی کی خدمات کا بنیادی مقصد دنیا بھر میں مسلم معاشروں کا تحفظ، استحکام اور ترقی ہے۔ اعلامیۂ اسلام آباد کے ذریعے 47 ممالک کے علماء اور حکومتوں سے بچیوں کی تعلیم کی غیر مبہم اور واضح حمایت کا عہد حاصل کیا گیا۔  اسی کے ساتھ رابطہ عالم اسلامی نے دینی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے بھی متعدد اہم منصوبے شروع کیے ہیں، جن میں نائیجر اور انڈونیشیا میں لاکھوں افراد کی خدمت کرنے والی مساجد کی تعمیر، نیوزی لینڈ کی مسجد النور کی ازسرِ نو تعمیر کا عزم،جو 2019ء میں دہشت گرد حملے کا نشانہ بنی تھی،نیز دینی تعلیم کے معیار کو یکساں بنانے اور آئندہ نسلوں کے لیے اسلامی ورثے کے تحفظ کی مسلسل کوششیں شامل ہیں۔


سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ہندوستانی دار الحکومت نئی دہلی کی جامع مسجد میں امامت وخطابت کے فرائض انجام دیئے

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ہندوستانی دار الحکومت نئی دہلی کی جامع مسجد میں امامت وخطابت کے فرائض…

مزید پڑھیے
عازمین حج، معتمرین اور زائرین کی ایمانی تقویت کے لئے:سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ رابطہ کے کلاک ٹاور کے ساتھ علمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کے دوران موجود ہیں

عازمین حج، معتمرین اور زائرین کی ایمانی تقویت کے لئے:سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ رابطہ کے کلاک ٹاور کے ساتھ علمی تعاون کے معاہدے پر…

مزید پڑھیے
‎باضابطہ دعوت پر لاہور کی عظیم  مسجد میں جو اپنے منفرد فن تعمیر  اور ایک لاکھ سے زائد نمازیوں کی گنجائش کی وجہ سے عالمی شہرت رکھتی ہے: ‎عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی نے آج اسلام میں اخلاقی اقدار کے موضوع پر جمعہ کے اجتماع سے خطاب کیا

‎عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج اسلام میں اخلاقی اقدار کے موضوع پر جمعہ کے اجتماع سے خطاب کیا

مزید پڑھیے
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دورے کے موقع پر آج یہاں خطبۂ جمعہ دیا

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دورے کے موقع پر آج یہاں خطبۂ جمعہ دیا

مزید پڑھیے
قرآن کریم کی روشنی میں: دنیا بھر میں ہزاروں نابینا افراد رابطہ عالم اسلامی کی توجہ حاصل کئے ہوئے ہیں،جن میں حُفّاظ کتاب اللہ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے

قرآن کریم کی روشنی میں: دنیا بھر میں ہزاروں نابینا افراد رابطہ عالم اسلامی کی توجہ حاصل کئے ہوئے ہیں،جن میں حُفّاظ کتاب اللہ کو خصوصی اہمیت…

مزید پڑھیے
رابطہ عالم اسلامی نے اس سال موسم حج 1443 کی کامیابی  پرمملکت سعودی عرب کی قیادت اور عوام کو  مبارکباد پیش کرتے ہوئے  شاندار حج پلان کو سراہا

رابطہ عالم اسلامی نے اس سال موسم حج 1443 کی کامیابی  پرمملکت سعودی عرب کی قیادت اور عوام کو  مبارکباد پیش کرتے ہوئے  شاندار حج پلان کو سراہا…

مزید پڑھیے
کمبوڈیا کی اسلامی قیادت کی درخواست پر: شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  آج دار الحکومت پنوم پن کی جامع مسجد میں خطاب کررہے ہیں۔

کمبوڈیا کی اسلامی قیادت کی درخواست پر: شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آج دار الحکومت پنوم پن کی جامع مسجد میں خطاب کررہے ہیں۔

مزید پڑھیے
رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام کتاب وسنت کی خدمت کےلئے علاقائی فورم کا آغاز

رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام کتاب وسنت کی خدمت کےلئے علاقائی فورم کا آغاز

مزید پڑھیے
رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں 68 کالج اور معاہد کے ذریعے قرآن كریم اور اہل قرآن کی خدمت میں مصروف ہے

رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں 68 کالج اور معاہد کے ذریعے قرآن كریم اور اہل قرآن کی خدمت میں مصروف ہے

مزید پڑھیے
رابطہ عالم اسلامی نے حرم شریف کے سائے میں ایک تاریخی فورم میں تمام عراقی مراجع کو ایک ساتھ جمع کیا

رابطہ عالم اسلامی نے حرم شریف کے سائے میں ایک تاریخی فورم میں تمام عراقی مراجع کو ایک ساتھ جمع کیا

مزید پڑھیے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مسلم سپریم کونسل جرمنی کے صدر جناب ایمن مزیک سے ملاقات کی

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مسلم سپریم کونسل جرمنی کے صدر جناب ایمن مزیک سے ملاقات کی

مزید پڑھیے
‎رابطہ عالم اسلامی‬ کے زیر سایہ ‫افغانستان امن اعلامیہ‬ کا آغاز ہوگیا ہے

‎رابطہ عالم اسلامی‬ کے زیر سایہ ‫افغانستان امن اعلامیہ‬ کا آغاز ہوگیا ہے

مزید پڑھیے
Pagination
  • First page «
  • Previous page ‹‹
  • صفحہ 1
  • صفحہ 2
  • Current page 3
  • صفحہ 4
  • صفحہ 5
  • Next page ››
  • Last page »

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026