25 Jun 2025 شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ گنی بساؤ کے سفیر محترم دینو سیدی کا خیرمقدم کیا۔
25 Jun 2025 شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں جمہوریہ نائجر کے اعلی تعلیم، سائنسی تحقیق اور تکنیکی اختراع کے وزیر جناب ممادو سیدو كا خير مقدم کیا ۔
07 Jun 2025 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب یحییٰ آفریدی کا خیرمقدم کیا۔
04 Jun 2025 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں جمہوریہ ایتھوپیا کے کبار الائمہ، شیخ ڈاکٹر حاجی ابراہیم توفا کا خیرمقدم کیا
07 May 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ الجزائر کے سفیر، جناب شریف ولید کا خیر مقدم کیا
06 May 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں آسٹریلیا کے سفیر، جناب مارک ڈونووان کا خیر مقدم کیا۔
02 May 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ اٹلی کے سفیر جناب کارلو بالڈوچی کا خیر مقدم کیا۔
26 Apr 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر، جناب سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔
20 Apr 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب عمر جبریل سالا سے ملاقات کی