26 Feb 2023 رابطہ عالم اسلامی کی دعوت پر ریاض کا حالیہ دورہ: سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ویانا کے آرچ بشپ کارڈینل ڈاکٹر کرسٹوف شونبرون کے اعزاز میں تقریب میں شریک ہیں
13 Jan 2023 ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں سینیٹر اورناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان ڈاکٹر حافظ عبد الکریم بخش کا استقبال کیا۔
12 Jan 2023 شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں اسلامی تعاون تنظیم میں عراق کے مستقل نمائندے اور مملکت سعودی عرب میں متعین سفیر جناب محمد نقشبندی سے ملاقات کی
12 Jan 2023 سیکرٹری جنرل،چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں صومالیہ کے وزیراوقاف ومذہبی امور شیخ مختار روبو علی سےملاقات کی
10 Jan 2023 سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کےچانسلر ڈاکٹر ابراہیم حسن مراد کا استقبال کیا
08 Jan 2023 سیکرٹری جنرل، چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں مالی اور آل افریقہ کے نامور مذہبی رہنما شیخ محمود دیکو سے ملاقات کی