17 Aug 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ،چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ایتھوپیا کے دار الحکومت ادیس ابابا میں اولیہ اکیڈمی اوقاف کا افتتاح کررہے ہیں
13 Aug 2023 رابطہ عالم اسلامی کے وفد کا شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی سربراہی میں ایتھوپیا اور افریقی یونین کے دار الحکومت ادیس ابابا آمد
20 Jul 2023 انڈیا فاؤنڈیشن کی جانب سے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی
17 Jul 2023 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ہندوستان میں اپنی رہائش گاہ پر نئی دہلی کے جامع مسجد کے امام وخطیب فضیلۃ الشیخ سید احمد بخاری کا استقبال کیا۔
15 Jul 2023 شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ ہند کی ہندو قیادت سے ان کے ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی، جہاں انہوں نے مشترکہ دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
14 Jul 2023 سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ہندوستانی دار الحکومت نئی دہلی کی جامع مسجد میں امامت وخطابت کے فرائض انجام دیئے
13 Jul 2023 سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت نئی دہلی میں انڈین کونسل فار کلچرل ریلیشنز کے صدر جناب ڈاکٹر ونئے سہاسرابدھے سے ملاقات کی