سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی بین الاقوامی کانفرنس:اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
خادم حرمین شریفین ”حفظہ اللہ“ کی زیر سرپرستی: کل ان شاء اللہ مکہ مکرمہ میں رابطہ_عالم_اسلامی کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس: ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کا آغاز ہورہاہے
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی کے نواکشوط میں عالمی سیرت النبی کانفرنس میں خطاب سے اقتباس:
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے اقتباس