01 Apr 2025 عید الفطر کی نماز کی امامت اور خطبہ کے بعد، عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے البانیہ کے دار الحکومت تیرانا میں اسلامی مشیخت کے صدر دفتر میں، البانی پارلیمنٹ کی سربراہ سے ملاقات کی
31 Mar 2025 البانیہ کے صدر جناب بجرم بیگاج نے دارالحکومت تیرانا کے صدارتی محل میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شيخ ڈاکٹرمحمد العیسی کا خیر مقدم کیا۔
19 Feb 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں اتحاد روہنگیا اراکان کے ڈائریکٹر جنرل، جناب رضاء الدین سے ملاقات کی۔
30 Jan 2025 گزشتہ شام اطالوی صدر، جناب سرجیو ماتاریلا، نے روم میں صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خیرمقدم کیا
23 Jan 2025 شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکہ مکرمہ دفتر میں، جمہوریہ سوڈان کے وزیر برائے مذہبی امور واوقاف، ڈاکٹر عمر بخیت محمد، اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔
23 Jan 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکہ مکرمہ دفتر میں، جمہوریہ سوڈان کے وزیر برائے مذہبی امور واوقاف، ڈاکٹر عمر بخیت محمد، کا استقبال کیا۔
22 Jan 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکہ مکرمہ کے دفتر میں یورپی کوآرڈینیشن کونسل (آمال) کے وفد کا استقبال کیا،
22 Jan 2025 شیخ ڈاکٹر ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں لیبیا کی حکومت کے وزیر اور حج و عمرہ کے عمومی امور کی اتھارٹی کے صدر، جناب علی محمد البشیر حمودہ، اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا
22 Jan 2025 شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جدہ میں جمہوریہ ہند کے وزیر برائے اقلیتی وپارلیمانی امور، جناب کیرن ریجیجو، اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔