04 Dec 2023 پہلے سے طے شدہ آفیشل کوآرڈینیشن کے تحت: سیکرٹری جنرل رابطہ شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکہ مکرمہ دفتر میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مفتی شیخ ڈاکٹر محمد تقی عثمانی کا استقبال کیا
26 Nov 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں جامع مسجد دہلی کے امام وخطیب شیخ سید احمد بخاری سے ملاقات کی
22 Nov 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اطالوی تنظیم ”کوریس“ کے رہنما اور یورپ میں اسلامی تعاون کونسل کے صدر شیخ یحییٰ پلاویسینی سے ملاقات کی
20 Nov 2023 سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں العربیہ اور الحدث چینلز کے ڈائریکٹر جناب ممدوح المہینی سے ملاقات کی
11 Sep 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں نیوزی لینڈ کے مفتی اعظم شیخ محمد عامر فیض الرحمن سے ملاقات کی
09 Sep 2023 سکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے اراکان روہنگیا یونین کے ڈائریکٹر جنرل جناب ردا الدین سے ملاقات کی۔
08 Sep 2023 عزت مآب سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے ایتھوپیا میں سپریم کونسل برائے اسلامی امور کے چیئرمین شیخ ڈاکٹر حاج ابراہیم اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔
16 Jul 2023 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر جامعہ سلفیہ کے ناظم اعلی فضیلۃ الشیخ عبد اللہ سعود سلفی کا استقبال کیا۔
13 Jul 2023 شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے نئی دہلی میں اسلامک یونیورسٹی آف مالابار، کیرالہ، انڈیا کے پرنسپل شیخ ڈاکٹر حسین ابوبکر کویا مدوار سے ملاقات کی۔