رابطہ عالم اسلامی ان ممالک میں مسلم طبقات کی معاونت کو خصوصی اہمیت دیتی ہے جہاں وہ اقلیت میں ہیں۔ یہ معاونت ان کے اور دیگر مقامی طبقات کے مابین روابط استوار کرنے کی صورت میں فراہم کی جاتی ہے
قدیم اور مقتدر جامعہ ”نیویارک“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی، جہاں آپ نے ایک خصوصی خطاب فرمایا
'یورو-میڈیٹیرینین یونیورسٹی' کانفرنس کی جانب سے انسانی تہذیب اور مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ”پیغامِ فاس“ جاری کیا گیا..اس کے نمایاں نکات درج ذیل ہیں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے امریکی جریدے ”ٹائم“ کو دیئے گئے انٹرویو کے اقتباسات
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے مملکتِ ملائیشیا کے دورے کی اہم جھلکیاں
آج دوپہر ملائیشیا کے دارالحکومت میں، بین الاقوامی علماء، وزارتی شخصیات اور جامعات کے سربراہان کی موجودگی میں
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورہ آسٹریلیا کی اہم جھلکیاں
آسٹریلیا کی گورنر جنرل، عزت مآب محترمہ سام موسٹن نے ”سڈنی“میں واقع گورنر جنرل ہاؤس میں سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
رابطہ عالم اسلامی علمی حلقوں، تحقیقی مراکز اور بڑے عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی کو ایک ایسے متین علمی وفکری بیانیے کے ذریعے مستحکم کر رہی ہے جو اسلام کی تہذیبی اقدار کا عکاس ہے