مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے
گرم جوشی اور امت مسلمہ کو متحد کرنے والی چھتری سے پیغام، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی بین الاقوامی کانفرنس:
تنوع صرف مشرق اور مغرب کے درمیان ہی نہیں بلکہ ان میں سے ہر ایک کے اندر بھی پایا جاتاہے!
”روڈ میپ جو فکر وفقہ کے ادبیات کی راہ کو درست سمت دیتاہے“۔
مسئلہ فلسطین عربوں،مسلمانوں اور ہر باضمیر انسان کا بنیادی مسئلہ ہے. سیکرٹری جنرل رابطہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے پس منظر کی تمام جہتوں کی وضاحت کرتے ہوئے:
سیکرٹری جنرل رابطہ شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، رابطہ عالم اسلامی سے منسلک بین الاقوامی کمیشن آف جیورسٹس کی بصری شناخت کا افتتاح کررہے ہیں۔
ایتھوپیا کے اسلامی رہنماؤں کی جانب سے خوشی کے جذبات کا اظہار:
رابطہ نے تاریخی اسلامی منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔ایتھوپیا کی قیادت نے جنہیں ایتھوپیا کے قومی اجزاء کے تنوع کے درمیان ”یکجہتی کی علامت“ قراردیا ہے
شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی کا ادیس ابابا سے رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے ایتھوپیا میں النجاشی مسجد کے قیام کا اعلان، ایتھوپیا کی حکومت اور اسلامی کونسل نے اس تاریخی منصوبے کو سراہا