خادم حرمین شریفین ”حفظہ اللہ“ کی زیر سرپرستی: کل ان شاء اللہ مکہ مکرمہ میں رابطہ_عالم_اسلامی کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس: ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کا آغاز ہورہاہے
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی کے نواکشوط میں عالمی سیرت النبی کانفرنس میں خطاب سے اقتباس:
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خطاب سے اقتباس
دنيا میں امن وقومی معاشروں میں اتحادکے لئے اہل مذاہب کے درمیان ہم آہنگی ضرورت ہے جس پر رابطہ عالم اسلامی نے مؤثر اقدامات اورپروگراموں کے ذریعے عمل در آمد کیا ہے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دبئی میں ”فروغ امن“ فورم کے مرکزی مقرر کی حیثیت سے خطاب کے اہم نکات:
برج بلڈر“ ایوارڈ عالمی امن کے قیام اور تہذیبی تعلقات میں نمایاں کردار اداکرنے والی عالمی شخصیات کو دیاجاتاہے