امبروزیانامیوزیم کیطرف سے(متعدد ماہرین تعلیم اورمفکرین کی موجودگی میں)ڈاکٹر محمد العیسی کا اقوام اور لوگوں کے مابین دوستی کے فروغ کی کوششوں کے اعتراف میں خیر مقدم۔ میوزیم کی لائبریری بین الاقوامی عجائب گھروں میں سرفہرست ہے،اس میں قدیم (170 م) مسودات اورفن پارے موجود ہیں۔