قومي کونسل برائےٍ امریکہ عرب تعلقات نے، مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان، امن کے فروغ کی عالمی کوششوں کے اعتراف میں
اعزازامریکی دار الحکومت واشنگٹن، ایک تقریب میں:
قومی کونسل برائےٍ امریکہ عرب تعلقات نے، مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان، امن کے فروغ کی عالمي کوششوں کے اعتراف میں، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو "مذاہب کے لئے عالمی امن" ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا۔