علمائے امت مسلمہ کو متحد کرنے اور اسلام کے حقیقی تصویر کو اجاگر کرنے میں آپ کے عظیم کردار پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں:
ان خیالات کا اظہار اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم جناب شہباز شریف نے آج صبح ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کرتے ہوئے کیا۔