سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی R20 اجلاس کے افتتاح کے موقع پر:
 جی ٹونٹی بین المذاہب رابطہ کاری پلیٹ فارم(R20)، مذہبی رہنماؤں پر ذمہ داری ڈالتا ہے اور اپنے بانیوں رابطہ عالم اسلامی اور ہیئۃ نہضۃ العلماء پر خصوصی ذمہ داری ڈالتاہے۔