شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جدہ میں، جمہوریہ قازقستان کے مفتیِ اعظم اور ائمہ کے سربراہ، شیخ نوریزبائی حاجی تاگانولی اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔
انٹرویوزسیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
نے جدہ میں، جمہوریہ قازقستان کے مفتیِ اعظم اور ائمہ کے سربراہ، شیخ نوریزبائی حاجی تاگانولی اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔