عزت مآب شيخ ڈاكٹر محمد العيسى نے آج اقوام متحده كى ہائى كمشنر برائے مہاجرين كے علاقائى نمائندے كا استقبال كيا
انٹرویوزعزت مآب شيخ ڈاكٹر محمد العيسى نے اقوام متحده كى ہائى كمشنر برائے مہاجرين كے علاقائى نمائندے كا استقبال كيا۔كمشنريٹ نے مہاجرين كى امداد كے لئے رابطہ عالم اسلامی کے اقدامات كو سراہا۔