سیکرٹری جنرل اورچیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر ⁧‫محمد العيسى‬⁩  نے اپنے ریاض دفتر میں یورپی یونین ایکسٹرنل ایکشن سروس میں مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے امور کی ڈائریکٹر ہیلن لی گال اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔
‏ملاقات کے دوران  مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔