وزیر اعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف نے آج دار الحکومت اسلام آباد میں اپنے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
عملی زندگیوزیر اعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف نے آج دار الحکومت اسلام آباد میں اپنے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
محترم وزیر اعظم نے علمائے کرام کے موقف کو یکجا کرنے، اسلام کے حقائق کو واضح کرنے اور اسلاموفوبیا کے مقابلے کے لئے رابطہ کی عالمی کاوشوں کو سراہا۔