عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی بطور مہمان خصوصی موجودگی میں، اسپین کے شاہ فلپ ششم نے انسانی حقوق اور قانون سازی سے متعلق متعدد وزارتی شخصیات، آئینی کونسلز اور عدلتوں کے سربراہ : ” یورپی اور متعدد وسطی اور جنوبی امریکی ممالک“ کا استقبال کیا۔
عملی زندگیشاہ فلپ اور ڈاکٹر العیسی کے درمیان خصوصی دو طرفہ ملاقات کے ساتھ:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی بطور مہمان خصوصی موجودگی میں، اسپین کے شاہ فلپ ششم نے انسانی حقوق اور قانون سازی سے متعلق متعدد وزارتی شخصیات، آئینی کونسلز اور عدلتوں کے سربراہ : ” یورپی اور متعدد وسطی اور جنوبی امریکی ممالک“ کا استقبال کیا۔
ملاقات میں عالمی سطح پر ہونے الی تبدیلیوں سے متعلق موضوعات کا جائزہ اور ان پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
دو طرفہ ملاقات میں شناخت کی خصوصیات کے احترام پر زور دیتے ہوئے اقوام کے درمیان مفاہمت اور تعاون کو بڑھانے کی اہمیت پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔