Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

10 ربیع الاول 1447ھ مطابق 02 ستمبر 2025ء کو ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں”اجازاتِ قرآنیہ کی توثیق“ کے پہلے عالمی فورم کی سرگرمیاں منعقد ہوئیں؛ جس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے کیا تھا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • 10 ربیع الاول 1447ھ مطابق 02 ستمبر 2025ء کو ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں”اجازاتِ قرآنیہ کی توثیق“ کے پہلے عالمی فورم کی سرگرمیاں منعقد ہوئیں؛ جس کا ا...
10 ربیع الاول 1447ھ مطابق 02 ستمبر 2025ء کو ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں”اجازاتِ قرآنیہ کی توثیق“ کے پہلے عالمی فورم کی سرگرمیاں منعقد ہوئیں؛ جس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے کیا تھا March 31, 2026

10 ربیع الاول 1447ھ مطابق 02 ستمبر 2025ء کو ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں”اجازاتِ قرآنیہ کی توثیق“ کے پہلے عالمی فورم کی سرگرمیاں منعقد ہوئیں؛ جس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے کیا تھا

کتاب اللہ کی خدمت کے فریضے کی ادائیگی میں:

10 ربیع الاول 1447ھ مطابق 02 ستمبر 2025ء کو ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں”اجازاتِ قرآنیہ کی توثیق“ کے پہلے عالمی فورم کی سرگرمیاں منعقد ہوئیں؛ جس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے کیا تھا۔ اس فورم میں ”آسیان“ممالک کے ممتاز علماء، علومِ قرآن اور فنِ قراءت کے ماہرین سمیت جنوب مشرقی ایشیا کے ہزاروں حفاظ و حافظات نے شرکت کی۔
فورم کے دوران ایک دقیق منہج اور مستحکم طریقہ کار کے تحت ”قرآنی اجازت ناموں کی عالمی توثیقی سند“ کا افتتاح کیا گیا۔ اس کے پہلے مرحلے میں یہ سند مراجعت اور تدقیق کے اعلیٰ معیارات پر پورا اترنے والے دس مستند حفاظِ کرام کو تفویض کی گئی۔ نیز ”آسیان“ ممالک میں فنِ قراءت کے نامور اساتذہ اور ماہرین کو بھی ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں اعزاز سے نوازا گیا، جنہوں نے اعتدال و میانہ روی کے منہج پر کاربند قرآنی علوم کی راسخ نسلوں کی تیاری میں کلیدی کردار ادا کیا۔

10 ربیع الاول 1447ھ مطابق 02 ستمبر 2025ء کو ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں”اجازاتِ قرآنیہ کی توثیق“ کے پہلے عالمی فورم کی سرگرمیاں منعقد ہوئیں؛ جس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے کیا تھا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

مزید پڑھیے

‏سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ⁦⁩ کا نیوزی لینڈ کے گورنمنٹ ہاؤس میں وہاں کے قدیم باشندوں ”ماوری“ قبیلے کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا

‏سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ⁦⁩ کا نیوزی لینڈ کے گورنمنٹ ہاؤس میں وہاں کے قدیم باشندوں ”ماوری“ قبیلے کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026