© 2020 ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ، تمام حقوق محفوظ ہیں

سیاسی مباحثے اپنے واضح اہداف کے ساتھ اور فکری رجحانات اپنی انتہاپسندانہ سوچ کے ساتھ اقوام اور ممالك  کے مابین مفاہمت اوراخلاقی مکالمے  کی منطق سے  تجاوز کرگئے ہیں۔

06th December 2021

آج ہمیں جامع شہریت  کے اقدار اور اصولوں کو یاد دلانے سے  زیادہ، اس کی چیلنجز اور اس کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔

06th December 2021

”نصاب تعلیم میں ابتدائی کلاسوں میں"مؤثر انداز"میں یہ راسخ کرنے کی ضرورت ہیکہ تنوع اورتعددیت دنیا کی حقیقت ہے.اور یہ- اپنے مثبت فریم ورک میں-انسانیت کے لئے ایسی ثروت ہے جو خوشحالی واتحاد میں اضافے کا باعث بنے گی“۔

18th February 2020

"ہمارے مشترکہ اقدار، ہمارے انسانی بھائی چارے کی گہرائی اور  باہمی تعاون کی حوصلہ افزائی کا ثبوت ہیں۔ اخوت انسانی  کے معنی پر عمل درآمد سے ہمارے درمیان سے رکاوٹیں دور، خلاء پرُ،پلوں کی تعمیر اور  انسانی مشترکات پر کا م کرنے  میں ہمارے عزم کو تقویت ملتی ہے جو ایک فطری قانون ہے۔"

06th February 2020

کتنا ہی اچھا ہے کہ بھائی حسنِ ظن سے اپنے بہائی کو قریب اور اس کے عذر کو قبول کرے، اور اختلاف اور تعدد میں اللہ کی حکمت، اور تکفیر اور اس طرح کی چیزوں کی خطرات کو سمجھے، اور اسے حق ہے کہ جس چیز کو وہ صحیح اور حق سمجھتاہے، اسے حکمت اور موعظہ حسنہ کے ساتھ لوگوں کے سامنے بیان کرے.

20th December 2018