23 Dec 2025 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں عراق کی فقہی اکیڈمی کے صدر، شیخ علامہ ڈاکٹر احمد حسن الطہ کا استقبال کیا
20 Dec 2025 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں، اقوام متحدہ کی تجارت وترقی کی سیکرٹری جنرل، محترمہ ریبیکا گرینسپان کا استقبال کیا
18 Dec 2025 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ریاض میں، مملکت سعودی عرب میں متعین مملکت تھائی لینڈ کے سفیر جناب درم بونتھم کا استقبال کیا
17 Dec 2025 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکتِ سعودی عرب میں جمہوریہ کینیا کے سفیر، محمد رمضان روانج کا استقبال کیا
16 Dec 2025 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں، جمہوریہ مالدیپ کے وزیرِ خارجہ، ڈاکٹر عبداللہ خلیل سے ملاقات کی
16 Dec 2025 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں جمہوریہ مالی کے وزیرِ مذہبی امور، عبادات اور روایات، ڈاکٹر محمد عمر کونی کا استقبال کیا
16 Dec 2025 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں مملکتِ سعودی عرب میں جمہوریۂ ہند کے سفیر، ڈاکٹر سہیل اعجاز خان کا استقبال کیا
16 Dec 2025 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سابق صدر اور اسلامی وانسانی خدمات کے عالمی کارکن، جناب عبداللہ شاہد سے ملاقات کی
16 Dec 2025 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں، ماسکو کے مفتی اور روس کے مسلمانوں کی دینی تنظیم کے سربراہ، شیخ البیر کرگانوف سے ملاقات کی