ڈاکٹر محمد العیسی نے کروشیا پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی- اسپیکرجناب گورڈن نے رابطہ کی کانفرنس کے لئے اپنی حمایت کی تصدیق کرتےہوئے کہاکہ:"کانفرنس کے نتائج  اس میں متنوع اور اہم شرکاء کی وجہ سے اور زغرب اعلامیہ کےتناظر میں کروشیا کی سرحدوں سے باہر پورے یورپ میں محسوس ہوں گے"