ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت میں جمہوریہ ہند کے سفیر جناب اوصاف سعیدسےملاقات کی۔ محترم سفیر نےکہاکہ:"ہم عالمی استحکام کے فروغ اورامن وبقائے باہمی کےلئے آپ کے عالمی کرداراور مثبت بین الاقوامی کوششوں کی قدراور انکا اعتراف کرتے ہیں۔جبکہ رابطہ عالم اسلامی کی سرگرمیاں واضح اورٹھوس ہیں۔