عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے تائپی اقتصادی اورثقافتی نمائندے جناب ڈاکٹر ڈنگ شینگ پنگ سے ملاقات کی۔ملاقات کےدوران طرفین نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔